23
Sep
اسلام آباد،روزنامہ قدرت کوئٹہ کا ایک اور اعزاز،صحت بارے رپورٹنگ پر پاکستان کا واحد ایوارڈ اپنے نام کرلیا
Published: Monday, September 23, 2013 Web Address: http://goo.gl/UMCT2R اسلام آباد( قدرت نیوز) روزنامہ قدرت کوئٹہ کا ایک اور اہم اعزاز ، بلوچستان میں صحت بارے رپورٹنگ پر پاکستان کے صحافیوں کا واحد ایوارڈ اپنے نام کرلیا، روزنامہ قدرت کوئٹہ سے منسلک فیچر رائٹر اور نوجوانوں صحافی دین محمد وطن پال نے…





