پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس کا صوبے میں نوجوانوں کو تربیت فراہم کرنے کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
لاہور، پی کے۔ 9 مارچ 2021۔پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اور ایکسٹریم کامرس نے پنجاب میں نوجوانوں میں ہنر مندی کو بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ایکسٹریم کامرس انٹرپرینیورشپ اور ای کامرس کی ثقافت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اقدامات اور صلاحیتوں سمیت تربیت اور…









