Media Coverage

Research. Intelligence. Strategy. Impact.

2
Aug

خبر والے: پوشیدہ بھوک کا خاتمہ ممکن بنانی کیلیے مشعل کی مہم

پاکستان کے ترقیاتی کاموں میں میڈیا کو بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے خصوصی طور پر شہریوں کے لیے معیاری اورشفاف سہولتوں کی فراہمی میں‌آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا ،، اس بات پر مشعل پاکستان نے ورلڈ اکنامک فورم اور آسٹریلین ہائی کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے کراچی میں…
20
Jul

دیہی علاقوں میں ہر ہزار بچوں میں 106بچے دوران حمل زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ، مشعل پاکستان

کوئٹہ ، بلوچستان کے میڈیا کو صوبے میں عوام کو درپیش پوشیدہ بھوک کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے عوام کو شعور وآگاہی دینا ہوگی ،اس وقت پاکستان میں 37.8ملین لوگ خوراک کی کمی کا شکارہے بلکہ بلوچستان میں 82فیصد سے زیادہ خواتین کو دوران حمل وٹامن کی دستیابی ممکن…
Scroll to top