دیہی علاقوں میں ہر ہزار بچوں میں 106بچے دوران حمل زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ، مشعل پاکستان
کوئٹہ ، بلوچستان کے میڈیا کو صوبے میں عوام کو درپیش پوشیدہ بھوک کے سنگین مسئلے سے نمٹنے کیلئے عوام کو شعور وآگاہی دینا ہوگی ،اس وقت پاکستان میں 37.8ملین لوگ خوراک کی کمی کا شکارہے بلکہ بلوچستان میں 82فیصد سے زیادہ خواتین کو دوران حمل وٹامن کی دستیابی ممکن…









