No comments yet

Pakistan Improves 3 Ranks on the Travel and Tourism Competitiveness Report 2013 Publication; Daily Dunya

daily-dunya-logo

News:- Pakistan improves 3 Ranks on the Travel and Tourism Competitiveness Report 2013
Publication; daily Dunya
Date: – March 7, 2013
Web Address:- http://dunya.com.pk/index.php/taza-tarian/2013-03-07/163027

پاکستان سیرو سیاحت کے لحاظ سے انڈیکس میں 3 درجے اوپر

ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سیر و سیاحت کے لحاظ سے بہترین ممالک کے انڈیکس میں تین درجے اوپر آ گیا۔

daily-dunya
لاہور: (ویب ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں پاکستان سیر و سیاحت کے لحاظ سے بہترین ممالک میں 125 ویں نمبر پر موجود تھا تاہم اب پاکستان تین درجے ترقی کے بعد 122 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کا شمار سیر و سیاحت کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر۔ جرمنی دوسرے نمبر پر جبکہ سپین کا شمار تیسرے نمبر پر ہوتا ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افریقی ملک ہیٹی اس فہرست میں آخری نمبر پر موجود ہیں۔

Post a comment