Media Coverage Mishal in Media

نوائے وقت کی رپورٹ: مشعل پاکستان اور نمل کے تعاون سے میڈیا ٹریننگ کا اہتمام

اسلام آباد(نا مہ نگار)مشعل پاکستان اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے میڈیا ٹرینینگ کا اہتمام کیا گیا۔ ٹریننگ 22سے 6 2 جنوری تک نمل یونیورسٹی میں منعقد کی گئی جس میں نمل یونیورسٹی کی فیکلٹی ، مشعل پاکستان کا سٹاف اور صحافی حضرات نے شرکت کی۔ اس ٹریننگ کا مقصد صحافی اور اساتذہ بہتر طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے سکیں۔ ٹرینرز میں بریگڈیئر طاہر محمود، وفاقی سیکرٹری سلیم رانجھا، طاہر محمود دھندسا، اور مشعل پاکستان کے سی ای او عا مر جہانگیر شامل تھے۔ ٹریننگ کے اختتام پر سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

Source: http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/27-Jan-2018/758410

Leave a Comment