News Updates World Economic Forum

فنانشل ڈیولپمنٹ انڈیکس، پاکستان 58 ویں نمبر پر آ گیا

News: فنانشل ڈیولپمنٹ انڈیکس، پاکستان 58 ویں نمبر پر آ گیا   
Publication: ARY News TV
Date; Oct 31, 2012
Web Address:- http://www.arynews.tv/urdusite/newsdetail1.asp?nid=97724

خبریں

فنانشل ڈیولپمنٹ انڈیکس، پاکستان 58 ویں نمبر پر آ گی

ورلڈ اکنامک فورم کے فنانشل ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان تین درجے کمی کے بعد اٹھاون ویں نمبر پر آ گیا۔ فنانشل ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان تین درجے کم ہو کراٹھاون نمبر پر آگیا ہے ۔گزشتہ سال پاکستان کا نمبر انڈیکس میں پچپن تھا۔ورلڈ اکنامک فورم کے اس انڈیکس میں سات ممالک شامل ہیں۔

مجموعی طور پر جہاں پاکستان کے درجے میں کمی آئی ہے وہیں چند شعبوں میں بہتر ی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بینکوں کی سرکاری تحویل کے حوالے سے پاکستان انڈیکس میں پہلے نمبر پر ہے۔ چھوٹے قرضوں کے حصول کے حوالے سے پاکستان کا درجہ بارہ نمبر سے بہتر ہو کرنو ہو گیا ہے۔

آڈیٹ اینڈ رپورٹنگ میں پاکستان کا درجہ باون سے بہتر ہو کر اڑتالیس ہو گیا ہے۔ لیگل اور ریگولیٹری ا فیئرز میں بھی پاکستان کے درجے میں بہتری آئی ہے۔ لیگل اور ریگولیٹری ا فیرز میں بھی پاکستان کا درجہ بتیس سے بہتر ہو کر ایکس ہو گیا ہے۔جاری کھاتے اور مجموعی قومی پیداوار کے تناسب میں پاکستان کا درجہ تیرہ درجے بہتر ہو کر چالیس

ہو گیا ہے

 

Leave a Comment