Media Coverage Mishal in Media

روزنامہ دنیا کی رپورٹ: نمل میں میڈیا ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر

مشعل پاکستان اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے ایک ہفتہ جاری رہنے والی میڈیا ٹر یننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی۔

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) ٹرینرز میں بریگیڈئر طاہر محمود، وفاقی سیکرٹری سلیم رانجھا، طاہر محمود اور مشعل پاکستان کے سی ای او عا مر جہانگیر شامل تھے ۔ ٹریننگ کے اختتام پر سر ٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔

سورس: https://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2018-01-27/1190780

Leave a Reply

%d bloggers like this: